ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / یو پی پولیس امتحان: نقل کرانے والے گرو ہ کا پردہ فاش ، 17گرفتار

یو پی پولیس امتحان: نقل کرانے والے گرو ہ کا پردہ فاش ، 17گرفتار

Tue, 19 Jun 2018 00:27:27    S.O. News Service

لکھنؤ18جون(ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا)اترپردیش کی اسپیشل ٹاسک فورس (ایس ٹی ایف ) نے پولیس سپاہی بھرتی امتحان سے پہلے نقل کرانے والے گرو ہ کا پردہ فاش کرتے ہوئے 17لوگوں کو گرفتار کرلیا۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ اتوار کی دیر رات مارے گئے چھاپے میں گورکھپور سے سب سے زیادہ گیارہ منابھائی کو پکڑا گیا جبکہ الہ آباد میں پانچ اوراعظم گڑھ میں ایک شخص کو گرفتار کیا گیا۔


Share: